روبل

( رُوبَل )
{ رُو + بَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - روس کا ایک سکہ جو امریکہ کے ڈالر کے برابر ہوتا ہے۔