رسوبی تراب

( رُسُوبی تُراب )
{ رُسُو + بی + تُراب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چٹانوں کے شکستہ ذرات پر مشتمل مٹی۔