ریاست جمہوری

( رِیاسَتِ جَمْہُوری )
{ رِیا + سَتے + جَم + ہُو + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود مقرر کرکے اس کا نام جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو۔