روی نیو بورڈ

( رِوی نِیو بورْڈ )
{ رِوی + نیو (و مجہول) + بورْڈ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹیکسوں سے متعلق احکامات جاری کرنے والا محکمہ۔