رویہ پیمائی

( رَوِیَّہ پَیمائی )
{ رَوِیْ + یَہ + پَے (ی لین) + ما + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چلن یا طریقہ کار کی پیمائش، طور طریقے جانچنا۔