روی مضاعف

( رَوی مُضاعَف )
{ رَوی + مُضا + عَف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اگر حروف روی اور حروف مدہ کے درمیان کوئی حرف ساکن ہو تو اسے روی مضاعف کہتے ہیں۔