دھوپ گھڑی

( دُھوپ گَھڑی )
{ دُھوپ + گَھڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سورج کے نکلنے سے چھپنے تک دھوپ یا سائے کا اتار چڑھائے بتانے والی بنی ہوئی جگہ یا آلہ جس پر دھوپ کا سایہ دیکھ کر وقت شماری کی جاتی ہے اس لیے اس آلہ یا اس جگہ کو اصطلاحاً دھوپ گھڑی کہتے ہیں۔