دھوتی جوڑا

( دھوتی جوڑا )
{ دھو (و مجہول) + تی + جو (و مجہول) + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھوتی کی دو فردیں جو ایک ہندو کے پاس ہونا ضروری ہیں کیونکہ رات کی پہنی ہوئی فرد کو ناپاک خیال کیا جاتا ہے اس لیے اس کو صبح دھونا اور اس کے بدلے دوسری فرد باندھنا پڑتا ہے گھروں میں ہندو عورتوں کا یہ بھی چلن ہے وہ نصف دھوتی کو باندھ لیتی ہیں اور نصف اوڑھ لیتی ہیں۔