دھور

( دَھور )
{ دَھور (و لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فاختہ کی ایک نوع جو جسامت میں بڑی ہوتی ہے، اقسام گنا میں سے ایک قسم۔