دھیا[2]

( دَھیا[2] )
{ دَھیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ مقام جو جنگل میں جھاڑی اور لکڑی کاٹ کر قیام کے لیے بنایا جاتا ہے۔