روبک

( روبَک )
{ رو (و مجہول) + بَک }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہرن کی ایک قسم جو یورپ میں پایا جاتا ہے۔