زائدہ حلمیہ

( زائِدَہ حَلَمِیَّہ )
{ زا + اِدَہ (کسرہ ا مجہول) + حَلَمْی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کنپٹی کی ہڈی کا پچھلا ابھار جو سرپستان کے مشابہ ہوتا ہے۔