زاغنہ

( زاغْنَہ )
{ زاغ + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندہ جس کے سیاہی مائل بھورے رنگ کے پر ہوتے ہیں اور پروں پر خفیف دھبے اور ارغوانی سبز رنگ کی چمک پائی جاتی ہے، پہاڑی لٹورہ۔