زانو پوش

( زانُو پوش )
{ زا + نُو + پوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کپڑا جو کھانا کھاتے ہو* گھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لباس پر داغ دھبے نہ پڑیں۔