زاویہ داخلہ

( زاوِیَہ داخِلہ )
{ زا + وِیَہ + دا + خِلَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اگر دو خطوطِ متوازی کو ایک خطِ مستقیم کاٹے تو ہر ایک زاویہ داخلہ کہلاتا ہے۔