زاویہء مراجعت

( زاوِیَہءِ مُراجَعَت )
{ زا + وِیَہ + اے + مُرا + جِعَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زاویہ جو کسی چیز جیسے کرن کے عکس اور اس عمود کے درمیان بنے جو اس سطح پر اس نقطے سے کھینچا جا*۔