زاویہء متبادلہ

( زاوِیَہءِ مُتَبادَلہ )
{ زا + وی + یَہ + اے + مُتَبا + دَلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ان دو زاویوں میں سے کوئی ایک جن کا ایک پہلو مشترک ہو اور وہ ایک نقطے پر ختم ہو* ہوں۔