زاہد خشک

( زاہِدِ خُشْک )
{ زا + ہِدے + خُشْک }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ زاہد جو ظاہری باتوں کا سختی سے پابند ہو مگر اس کا دل عشقِ الٰہی سے بے بہرہ اور روحانی لذت سے محروم ہو۔