زبانک

( زُبانَک )
{ زُا + نَک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حلقہ نما بروں بالیدگی جو پتے کے زیریں حصے اور بالائی حصے کے مقام اتصام پر ہوتی ہے۔