زبانیہ

( زَبانِیَہ )
{ زَبا + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دوزخ کے موکل فرشتے جو دوزخیوں کو دوزخ کی طرف دھکیلیں گے۔