زبدۃ الحکما

( زَبْدَۃُ الْحُکَما )
{ زَبْ + دَتُل (ا غیر ملفوظ) + حُکَما }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکیموں میں سے منتخب ایک لقب، کلمہ خطاب جو طبیبوں کو دیا جاتا ہے۔