زبیبہ

( زَبِیبَہ )
{ زَبی + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سانپ کے منہ کا زہر، دو سیاہ نقطے جو سانپ کی دونوں آنکھوں پر ہوتے ہیں۔