زپاٹا

( زَپاٹا )
{ زَپا + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت تیزی اور شتابی سے کوئی کام کرنا، چھلانگ، زقند۔