زراوند

( زَراوَنْد )
{ زَرا + وَنْد (و غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے اور دافع دردِ سر و شقیقہ ہوتی ہے۔