زر آتشدان

( زر آتشدان )
{ زر + آ + تش + دان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا ٹیکس جو مکان میں آتش دان رکھنے پر لیا جاتا تھا۔