زرباز

( زَرباز )
{ زَر + باز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - روپے پیسے میں کھیلنے والا۔