زال زر

( زالِ زَر )
{ زا + لے + زَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رستم کے باپ زال کا لقب (کیونکہ شروع سے ہی اس کے بال سفید تھے)