زانگلو

( زانْگْلُو )
{ زانْگ (ن غنہ) + لُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اس لڑکی یا لڑکے کو کہتے ہیں جس کا باپ کشمیری اور ماں دہلوی ہو۔