زر جاد

( زَرِ جاد )
{ زَرے + جاد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کاغذ کا ٹکڑا جس پر خاقانِ چین کا نام اور عقب منقش ہوتا تھا اور وہ سکے کے طور پر چلتا تھا۔