زر دوزی

( زَر دوزی )
{ زَر + دو (و مجہول) + زی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سلمے ستارے کا کام۔
٢ - وہ چیز جس پر سلمے ستارے کا کام ہو۔