زردہ

( زَرْدَہ )
{ زَر + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پکے ہو* میٹھے چاول جن میں زرد رنگ ڈالا گیا ہو۔
٢ - پانی اور ڈلی کے ساتھ کھانے کا تمباکو۔
٣ - زرد رنگ کا گھوڑا۔