زر کونیم

( زِرْ کونِیَم )
{ زِر + کو (و مجہول) + نِیَم }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک دھات جو سنگِ زرگون سے نکلتی ہے۔