زر نب

( زَرْ نَب )
{ زَر + نَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا درخت جس کے پتے دوب گھاس کی طرح چوڑے ہوتے ہیں مگر ان سے دبیز ہوتے ہیں۔