زرینہ

( زَرِّینَہ )
{ زَر + ری + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سنہرا، زریں، زیور یا ہر وہ شے جو سونے سے بنی ہوئی ہو۔