زریں درخت

( زَرِیں دَرَخْت )
{ زَرِیں (ی مجہول) + دَرَخْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جو ایران میں ہوتا ہے۔