زعفرانیہ

( زَعْفَرانِیہ )
{ زَع + فَرا + نی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فرقہ معتزلہ کی ایک شاخ جس میں شامل لوگ زعفرانی رنگ کے کپڑے پہنتے تھے۔