زفیر

( زَفِیر )
{ زَفِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیٹی، گدھے کی پہلی آواز۔
٢ - لمبی سانس باہر کی طرف یا وہ سانس جس سے سیٹی کی آواز نکلے۔