زقوم

( زَقُوم )
{ زَقُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھوہڑ کا پودا جو خاردار اورکڑوا اور زہریلا ہوتا ہے۔