زکی

( زَکی )
{ زَکی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پاک و پاکیزہ، برائیوں سے منزہ، طاہر
٢ - وہ جو زکوٰۃ دے۔