رکھالی

( رَکھالی )
{ رَکھا + لی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشرقی پنجاب کا ایک گیت جو کھیتوں میں کام کرتے ہوئے گاتے ہیں۔