رکھشا بندھن

( رَکْھشا بَنْدَھن )
{ رَکھ + شا + بَن + دَھن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہندوئےں کا ایک تہوار جس میں وہ برہمن سے اپنی کلاوا راکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں آپس میں بھی خصوصاً بھائی بہن میں یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے اسے بلائےں سے محفوظ رہنے کا تعویذ سمجھا جاتا ہے۔