رگ اسیلم

( رَگِ اُسَیلَم )
{ رَگے + اُسَے (ی لین) + لَم }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھ کی رگ جو شریان سے خون حاصل کرتی ہے۔