رگ با سلیق

( رَگِ با سَلِیق )
{ رَگے + با + سَلِیق }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بازو کی درمیانی نس جہاں دل سے خون آتا ہے۔