رگ حیات

( رَگِ حَیات )
{ رَگے + حَیات }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ بڑی رگ جس سے تمام رگوں میں خون جاتا ہے اور جو دل سے تعلق رکھتی ہے۔