رگ صفائی

( رَگِ صَفائی )
{ رَگے + صَفا + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سبز پودے کے پتے پر وائرس سے متاثر ہونے کا عمل جو داغ یا چتکبری صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔