رگ قیفال

( رَگِ قِیفال )
{ رَگے + قی + فال }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دماغ کی رگ جس کے ذریعے آنکھ کی بینائی یا دردِ سر وغیرہ کا علاج کیا جاتا ہے۔