رم خوردہ

( رَم خورْدَہ )
{ رَم + خُر (و معدولہ) + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بھاگا ہوا، بھاگ جانے والا۔