رمتا جوگی

( رَمْتا جوگی )
{ رَم + تا + جو (و مجہول) + گی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فقیر جو مارا مارا پھرتا ہے اور کہیں نہیں ٹھہرتا۔