رنج راہ

( رَنْجِ راہ )
{ رَن (ن غنہ) + جے + راہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سفر میں راستے کی تکلیف یا صعوبت۔