جحیم

( جَحِیم )
{ جَحِیم }
( عربی )

تفصیلات


جحم  جَحِیم

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء میں "تحفۃ الاحباب" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - دوزخ، جہنم۔
 واعظ وہ دل جلوں کو نہ بھیجیں جحیم میں کیوں آگ اور آگ میں ناحق لگائیں گے      ( ١٩٠٠ء، نظم دل افروز، ٣٤٢ )
  • a violently flaming or blazing fire;  hellfire
  • hell